حق استرداد
وکیپیڈیا سے
Veto
وہ آئینی اختیارات جو کسی انفرادی شخصیت یا قومی نمائندے کوحاصل ہوتے ہیں جن کے ذریعے وہ کسی منظور شدہ یا زیر غور قرارداد کی کاروائی روک سکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں سیکورٹی کونسل کے پانچ بنیادی ارکان امریکا ، برطانیہ ، روس ، فرانس ، اور چین میں سے کوئی ایک ممبر ان اختیارات سے کام لے کر کونسل کی کسی کاروائی میں تعطل پیدا کر سکتا ہے۔