ELISA
وکیپیڈیا سے
- یہ مضمون طبی ٹیسٹ ایلیزا کے بارے میں ہے ، اسی نام کے دوسرے استعمالات کیلیۓ ایلیزا(ضدابہام) دیکھیۓ۔
یہ ایک طبی ٹیسٹ کا نام ہے جسکا مکمل Enzyme Linked Immunosorbent Assay ہوتا ہے۔ [ترمیم کریں] پس منظرایک عدوی کے دوران کسی فرد کا مدافعتی نظام اس عدوی نامیہ (infevtive organism) کے خلاف جسم ضد (antibody) کا ردعمل ظاہرکرتا ہے جو کہ بالاخر خونابہ IgG سالمات کی پیدائش پر منتج ہوتا ہے ۔ یہ بننے والے سالمات عدوی نامیہ کی ساخت کے مختلف حصوں کے ساتھ بند بناتے ہیں یا ان پر جڑجاتے ہیں۔
|