احمد آباد
وکیپیڈیا سے
احمد آباد، ریاست گجرات، ہندوستان ک اسب سے بڑ اشہر اور ہندوستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 52 لاکھ ہے۔ احمد آباد شہر احمد آباد ضلع کا ہیڈکواٹر بھی ہے۔
یہ ریاست گجرات کا 1960 سے 1970 تک دارالحکومت بھی رہا جسے بعد میں گاندگی نگر منتقل کر دیا گیا۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (بھارت) | شہر | نامکمل