پست اختطار
وکیپیڈیا سے
پست اختطار کا لفظ خورد حیاتیات میں عام طور پر ان جراثیموں (بیکٹیریا اور وائرس) کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے کہ جن سے بیماری پیدا ہونے کا اندیشہ کم یا خفیف ہو ۔ اختطار کا لفظ پرخطر کا مفہوم ادا کرتا ہے اور یہ خطرہ کے لفظ سے بنا ہے۔ اسکو انگریزی میں (low risk) کہا جاتا ہے ۔ مزید یہ کہ اسے خفیف الاختطار بھی کہ سکتے ہیں ۔