فرانس
وکیپیڈیا سے
حمہوریہ فرانس یا فرانس مغربی یورپ میں واقع ایک ملک ہے۔
فہرست |
[ترمیم کریں] جغرافيہ
فرانس کے چند علاقے سمندر پار شمالی و جنوبی امریکہ، بحر الکاہل اور بحر ہند میں بھی واقع ہیں۔ یورپ میں فرانس کے ہمسایہ ممالک ہیں بلجیم، لگزمبرگ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، مناکو، انڈورا اور اسپین۔ یورپ کے باہر فرانس کی سرحدیں برازیل، سورینام اور نیدھرلینڈز سے ملتی ہیں۔
|
|||||
شعار: Liberté, Égalité, Fraternité (فرانسیسی: "آزادی، مساوات، برادری") |
|||||
ترانہ: La Marseillaise | |||||
دارالحکومت | پیرس |
||||
عظیم ترین شہر | پیرس | ||||
دفتری زبان(یں) | فرانسیسی | ||||
نظام حکومت
صدر
وزیراعظم |
متحدہ جمہوریہ یاک شراک ڈومنک ڈی ولپاں |
||||
تخلیق میثاق وردن پانچویں جمہوریہ |
843ء 1958ء |
||||
یورپی یونین کی رکنیت | 25 مارچ 1957ء | ||||
رقبہ - کل - پانی (%) |
675,418 مربع کلومیٹر (40) 260,781 مربع میل |
||||
آبادی - یکم جنوری 2006 مردم شماری - کثافت |
63,587,700 112 فی مربع کلومیٹر(68 واں) فی مربع میل |
||||
جی۔ ڈی۔ پی۔ (پی۔ پی۔ پی۔) - مجموعی - فی کس |
2005 تخمینہ 1.816 پدم ڈالر (7 واں) 29,900 (24 واں) |
||||
ایچ۔ ڈی۔ آئی۔ (2003) | 0.938 (16 واں) – بلند | ||||
سکہ | یورو، فرانک (Euro, CFP Franc ) |
||||
منطقۂ وقت - گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی۔) |
مرکزی یورپی وقت (یو۔ ٹی۔ سی۔ +1:00) مرکزی یورپی وقت گرما (یو۔ ٹی۔ سی۔ +2:00) |
||||
انٹرنیٹ ٹی۔ ایل۔ ڈی۔ | .fr | ||||
کالنگ کوڈ | +33 |
[ترمیم کریں] رياست اور سياست
فرانس ایک متحدہ، نیم صدارتی، جمہوری ریاست ہے۔ فرانس کی بنیادیں اس کے آئین اور "آدمی اور شہری کے حقوق کا اعلان" ہیں۔ فرانس ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے۔
فرانس یورپی یونین کے بانی ارکان میں سے ہے اور رقبے کے لحاظ سے اس کا سب سے بڑا رکن ہے۔ فرانس نیٹو کے بانی ارکان میں سے بھی ہے۔ فرانس اقوام متحدہ کے بانی ارکان میں سے بھی ہے اور سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن ہے۔ فرانس دنیا کی سات ایٹمی طاقتوں میں سے ایک ہے۔
[ترمیم کریں] تاريخ
[ترمیم کریں] لوگ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔